ایڈز میں مبتلا2افراد ہسپتال میں چل بسے

ایڈز میں مبتلا2افراد ہسپتال میں چل بسے

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)ایڈز میں مبتلا2افراد ہسپتال میں چل بسے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

تفصیل کے مطابق صادق آباد کارہائشی27سالہ محمد عمران اور جمالدین والی کا رہائشی55سالہ غلام مصطفیٰ کو ایڈز میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

ایڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر