بی کام کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

You are subscribed Successfully