وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل سے نیشنل یوتھ اسمبلی کے رہنما عبدالرحمن کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل سے نیشنل یوتھ اسمبلی کے رہنما عبدالرحمن کی ...

  



وہاڑی(بیورورپورٹ، نمائندہ خصوصی)نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی لیڈر عبدالرحمٰن کی وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات محترمہ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

زرتاج گل صاحبہ نیاس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل یوتھ اسمبلی کا قیام ملک کے لیے خوش آئند وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل نے نیشنل یوتھ اسمبلی کو خوش آئند قرار دیا اور یوتھ اسمبلی کو بھرپور طریقے سے تعاون کی یقیں دہانی کرائی، ان کا کہنا تھا کہ یوتھ اسمبلی سے پاکستان کو بہت سارے فیوچر لیڈر ملیں گے، وزیرِ مملکت کا کہنا تھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہوگی کہ میں نیشنل یوتھ اسمبلی کی ایڈوائزری بورڈ کا حصہ بنوں، اور ہم نیشنل یوتھ اسمبلی کو پاکستان کہ ہر ضلع اور تحصیل لیول تک دیکھنا چاہتے ہیں

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر