ملتان‘ علیحدہ صوبہ‘ خود مختار ہائیکورٹ ‘ ڈسٹرکٹ بار کی آج ہڑتال

ملتان‘ علیحدہ صوبہ‘ خود مختار ہائیکورٹ ‘ ڈسٹرکٹ بار کی آج ہڑتال

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کے لیے(بقیہ نمبر4صفحہ7پر)

آج مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق تخت لاہور کی جانب سے جنوبی پنجاب کے حقوق سلب کرنے کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ مل کر تحریک شروع کی ہوئی ہے اور ہڑتال کے باعث وکلاء مقدمات کی پیروی کے لیے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر