ایشین ہومیو پیتھک میڈیکل لیگ کی نئی کابینہ کا اعلان

ایشین ہومیو پیتھک میڈیکل لیگ کی نئی کابینہ کا اعلان

  



لاہور(پ ر) ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ پاکستان کا ماہانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں سنٹرل کے تمام عہدیداران نے شرکت کی اس موقع پر ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ سنٹرل کے صدر شیخ اظہر انتصار نے لاہور اور پنجاب کی کابینہ کی منظوری دی، ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ سنٹرل کے ایڈمن سیکرٹری ہومیوپیتھک ڈاکٹر چوہدری عبدالستار کمبوہ نے لاہور اور پنجاب کی نئی کابینہ کے نام پیش کئے۔اس موقع پر صدر پنجاب AHMLہومیوپیتھک ڈاکٹر سید نادر علی کامران جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مجتبیٰ چوہدری صدر لاہور ہومیوپیتھک ڈاکٹر اقبال صفوری ڈاکٹر میاں معظم علی نے سنٹرل کی تمام کابینہ کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1