بہاولپور ہائیکورٹ میں تقریب‘ مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن سمیت دیگر کی شرکت

بہاولپور ہائیکورٹ میں تقریب‘ مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن سمیت دیگر کی شرکت

  



بہاول پور(بیورورپورٹ)بہاول پور کے 30 نوجوان وکلاء کا وفد ایک ہفتہ دورانیہ کے ریفریشر کورس کے لیے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی روانہ ہوگیا۔ اس موقع پر ہائی کورٹ بہاول پور میں ایک(بقیہ نمبر6صفحہ7پر)

تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن، مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی، مسٹرجسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر، مسٹر جسٹس طارق سلیم ڈوگر، صدر ہائی کورٹ بار ندیم اقبال چوہدری، جنرل سیکرٹری محمد ایاز کلیار اور وکلاء موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر