سیاسی اثرورسوخ پر اپنے آبائی شہروں میں تعینات افسران کی حتمی فہرستیں چیف سیکرٹری کو ارسال

سیاسی اثرورسوخ پر اپنے آبائی شہروں میں تعینات افسران کی حتمی فہرستیں چیف ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں سیاسی اثرورسوخ پر اپنے آبائی شہروں میں تعینات افسران کی حتمی فہرستیں چیف سیکرٹری کو ارسال،رواں ہفتے وسیع پیمانے پر (بقیہ نمبر7صفحہ7پر)

تبادلوں کے امکانات ہیں تفصیل کے مطابق چیف سیکرٹری نے سیاسی اثرورسوخ کی بناء پر اپنے ہی شہر میں پرکشش سیٹوں پر تعیناتی کروانے والے افسران کے بارے میں رپورٹ بھجوانے کا حکم دیا تھا فہرست میں 175سے زائد افسران کے نام بتائے گئے ہیں ہوم ڈسٹرکٹ کی پالیسی کی دھجیاں اُڑانے والے ان افسران کے رواں ہفتے وسیع پیمانے پر تبادلوں پرمشاورت کرلی گئی ہے

فہرستیں

مزید : ملتان صفحہ آخر