میپکو ٹیموں کی کارروائی‘ 17بجلی چور دھرلیے

میپکو ٹیموں کی کارروائی‘ 17بجلی چور دھرلیے

  



ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 117بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ47ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25 لا کھ19ہزار روپے (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

جرمانہ عائد۔22جنوری 2020?ء کو ملتان میں 11گھریلوصارفین کو18880یونٹس چوری کرنے پر344252 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 16 گھریلوصارفین کو17108یونٹس چوری کرنے پر293158 روپے جرمانہ، وہاڑی میں 9 گھریلواورکمرشل صارفین کو6939 یونٹس چوری کرنے پر125977روپے جرمانہ، بہاولپور میں 9گھریلو،کمرشل صارفین کو15792یونٹس چوری کرنے پر350680 روپے جرمانہ، ساہیوال میں 22 گھریلواور ٹیوب ویل صارفین کو21650یونٹس چوری کرنے پر322133روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 10 گھریلوصارفین کو8606 یونٹس چوری کرنے پر147700 روپے جرمانہ، مظفر گڑھ میں 19 گھریلوصارفین کو20145یونٹس چوری کرنے پر323736روپے جرمانہ،بہاولنگر میں 6 گھریلواورکمرشل صارفین کو8827یونٹس چوری کرنے پر169800روپے جبکہ خانیوال میں 15 گھریلواور ٹیوب ویل صارفین کو30051 یونٹس چوری کرنے پر442309 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

بجلی چور

مزید : ملتان صفحہ آخر