کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکار رانا عرفان کی نمازجنازہ‘ فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکار رانا عرفان کی نمازجنازہ‘ فوجی اعزاز کے ...

  



علی پور(نمائندہ پاکستان)کوئٹہ میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ تفصیل کے مطابق شہیدہونے والے پارک آرمی کے ہیڈکلرک رانا محمدعرفان کی نماز جنازہ اُن کے(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

آبائی گاؤں بستی اسلام آباد تحصیل علی پورمیں اداکردی گئی۔ نماز جنازہ میں کرنل محبوب،میجر بلال،صوبیدار میجر عبداللہ سمیت عوامی،سیاسی،سماجی شخصیات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔شہیدکو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔

نمازجنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر