سماجی شخصیت اظہار محمد عرف زارو انتقال کر گئے

سماجی شخصیت اظہار محمد عرف زارو انتقال کر گئے

  



مردان(بیورورپورٹ) باڑی چم کے سماجی شخصیت اظہار محمد عرف زارو انتقال کر گئے مرحوم کو جمعرات کے روز آبائی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا وہ واپڈا کے سینئر کرک ارشاد محمد اور سابق یو سی ممبر وصال محمد کے بھائی تھے۔مرحوم کی رسم کل ہفتے کے روز چاندی چوک ایوب

سٹر یٹ باجوڑی مسجد باڑی چم میں ادا کی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر