جندول،یوٹیلٹی سٹورز میں چینی اور آٹے کی قلت

جندول،یوٹیلٹی سٹورز میں چینی اور آٹے کی قلت

  



جندول(نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول کے تمام یوٹلٹی سٹوروں میں چینی اور اٹے کے قلت پیدا ہوگئی ہے مقامی لوگ ایک کلو چینی 80 روپے لینے پر مجبور ہوگئی ہے تحصیل ثمرباغ کے مین پازار میں یوٹلٹی سٹور بند کیا گیا ہے جبکہ دیگر سٹوروں میں روزمراء ا استعمال کے شیا خورد نوش کی قلت پیدا ہوگئے ہے علاقائی لوگوں کے مطابق یونین کونسل صدبرکلی کے یوٹلٹی سٹور پر چینی اور اٹا من مانی لوگوں پر تقسیم کیا جاتے ہیں اور باقی چینی اور اٹا ایک گھٹی کے اندر اندر غائب ہوجاتے ہے جس کے وجہ سے مقامی لوگوں کو کوئی رلیف نہیں مل رہا ہے مگر اس حوالے یوٹلٹی سٹور کے انچار نے الزام کو مستراد کردیا انہونے اپنے مقف میں میڈیا کو بتایا کہ چینی اٹاایک دو دن سے ختم ہوگیا ہے اور بہت جلد یوٹلٹی سٹور کو چینی اور اٹاپہنچ جائے گاایک سوال کے جواب انہونے کہا کہ لوئر دیر اور دیر بالا میں صرف دو گاڑی سفلائی کررہی ہے جس کے وجہ سے کھبی کھبی اشیاء خوردونوش کے چیزوں میں قلت پیدا ہوجاتے ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر