مولانا محمودالدین انتقال کر گئے

مولانا محمودالدین انتقال کر گئے

  



ا

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ کے معروف شخصیت حافظ الپوری کا پوتا مولانا محمودالدین انتقال کر گئے۔مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد حافظ بابا قبرستان کوزہ الپوری میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں علماء کرام، اساتذہ،صحافیوں، سیاسی وسماجی شخصیات عزیزواقارب اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم مولانا حمیدالرحمان اور حبیب الرحمان کا بھائی جبکہ عبدالباقی،،مولانا احمد نور،مولانا عبدالشکو، مولاانا عبدالصبور،مولانا احمدمنصور کا والد اور عبدالودود،فضل موجود،عبدالطیف،محمد شریف،،محمدحنیف،فضل احد کا چچا اور مختار احمد کا دادا تھا مرحوم کی فاتحہ خوانی برکلے الپوری میں ادا کی جارہی ہے۔مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی لیلونئی شانگلہ میں ادا کی جارہی ہے۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر