رئیس خان عالم خیل انتقال کرگئے
سرائے نورنگ (نما ئندہ پا کستان)آواز خان، رحیم اللہ اورعزیر خان کے والدحیات اللہ خان کے بھائی رئیس خان عالم خیل انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روز گنڈی خان خیل میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔