یس ایس ٹی اساتذہ نورنگ کی کابینہ تشکیل،گل زمان صدر منتخب
سرائے نورنگ (نمائندہ پا کستان) ایس ایس ٹی اساتذہ نورنگ نے نئی کا بینہ تشکیل دیتے ہوئے گل زما ن صدر جبکہ حمید اللہ شاہ کو جنر ل سیکر ٹری منتخب کیا اس سلسلے میں گذ شتہ روز یہا ں ایک انتخا بی اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایس ایس ٹیز اساتذ ہ نے شر کت کی اجلاس میں نئے سال کے لئے کا بینہ تشکیل دیتے ہو ئے گل زما ن کو صدر جبکہ حمید اللہ شاہ کو جنر ل سیکر ٹری منتخب کیا جبکہ کا بینہ کے دیگر عہدیدارو ں میں سینئر نا ئب صدر عرفا ن اللہ، فنا نس سیکرٹری عبد اللہ خان، بر ہا ن اللہ خان اور جا ئنٹ سیکر ٹری فرید اللہ خان شامل ہیں نو منتخب کا بینہ کے عہد ید ارو ں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اساتذہ کے اعتما د پر پورا اُ تر نے کے لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر یں گے اور اساتذہ کی فلا ح و بہبود کے لئے اپنی تما م تر توا نا ئیا ں بروئے کار لا ئیں گے۔