سعودی حکومت نے 18سے زائد ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرکے 5سال کیلئے پابندی لگا دی

    سعودی حکومت نے 18سے زائد ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرکے 5سال کیلئے ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے 18سے زائد سعودی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو قوائد کی خلاف ورزی کرنے پر بلیک لسٹ کرتے ہوئے 5سال کیلئے پابندی لگا دی ہے جرمانے بھی کئے گئے ہیں۔ سعودی وزارت کی طرف سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شرکہ الجماعی، شرکہ حافل۔ شرکہ ابو سرھد۔ شرکہ خوقیر، شرکہ القاید، شرکہ رواحل، شرکہ مکہ، شرکہ القوافل، شرکہ حسین حجازی، شرکہ قرطاج، شرکہ ام لقری، شرکہ دلہ بھی شامل ہیں ان کمپنیوں کو اپیل کا حق بھی دیا گیاہے۔

بلیک لسٹ

مزید : صفحہ آخر