مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے وزارت مذہبی امور سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

  مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے وزارت مذہبی امور سے مذاکرات کیلئے کمیٹی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق نے وزارت مذہبی امور سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ زونل وائس چیئرمینز، سنیئر وائس چیئرمین ممبر ہوں گے۔ ہوپ نے وزارت مذہبی امور کو کمیٹی ممبران کے نام بھیج دئیے۔ حج پالیسی کے مشاورتی عمل میں ہوپ کی کمیٹی حصہ لے گی۔

مرکزی چیئرمین ہوپ

مزید : صفحہ آخر