وفاقی محتسب کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار

  وفاقی محتسب کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محتسب کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار دیدیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ کیا۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرناوفاقی محتسب کا دائرہ اختیار نہیں۔ عدالت نے سات سال بعد الیکشن کمیشن کی وفاقی محتسب کے خلاف درخواست منظور کرلی۔

وفاقی محتسب

مزید : صفحہ آخر