ٹرانسپیرنسی رپورٹ وزیرِ اعظم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، فیصل سبزواری

ٹرانسپیرنسی رپورٹ وزیرِ اعظم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، فیصل سبزواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے پریشانی کا باعث قرار دے دیا ہے۔ایک بیان میں فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کرپشن پر آج سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ وزیر ِاعظم عمران خان کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ سے وزیرِ اعظم عمران خان کی نیت اور عمل کا فرق سامنے آ گیا ہے، انہی