ڈی سی صوابی کی ہدایت پر 20 کلو آٹے کے 4 ہزار تھیلے تقسیم
صوابی (بیورورپورٹ)ڈی سی صوابی شاھد محمود ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول صوابی شیر فیاض خان نے صوابی بازار کسان مارکیٹ کوٹھا بازار آنڈسٹیرل اسٹیٹ بازار گدون بازار شیواڈہ چارباغ،لیبر کالونی گدون انڈسٹریل اسٹیٹ گندف اور شیوہ اڈا میں آٹے 4000:بیس کلو کے تیلے تقسیم کئے اس موقع پر ڈی سی صوابی کا کہنا تھا کے صوابی میں آٹے کا کوئی بہرآن نہیں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شیر فیاض خان کہ کہنا تھا ضلع بھر میں آٹے 17موبائیل فیئر پرائیس شاپ قائم کئے گئے ہیں جس روزانہ 4000تھیلے سرکاری ریٹ پر عوام کو دئے جا رہے ہیں