ساقی ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتارکرلیا گیا

    ساقی ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتارکرلیا گیا

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پو لیس گجر پو ر ہ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ساقی ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتارکرلیا۔گرفتارہو نے وا لو ں میں گروہ کاسرغنہ ذیشان عرف ساقی اور اسکا ساتھی کبیرعرف پھول شامل ہیں۔ پکڑے جانے والے ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا گیا۔انویسٹی گیشن پولیس گجر پورہ نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔

مزید : علاقائی