صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق جنو بی چھا ؤنی کے علا قہ میں ما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ڈیفنس سی کے علا قہ میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،فیصل ٹا ؤن کے علا قے میں ثا قب کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ما جدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ریس کو رس کے علا قہ میں شر یف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،نصیر آ با دکے علا قہ سے محمو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،رائیو نڈ کے علا قہ میں مجا ہد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ڈیفنس بی،ستو کتلہ اوربا دامی با غ میں گاڑیاں جبکہ شا د با غ،مستی گیٹ،ما ڈل ٹا ؤن،اچھر ہ،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،وحد ت کا لو نی،بر کی،منا واں،غا زی آ با د،گڑ ھی شا ہو،با غبا نپو رہ،نصیر آ با د اورغا لب ما ر کیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔
وارداتیں

مزید :

علاقائی -