رائیونڈ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
لاہور(کر ائم رپو رٹر) رائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ بتایاگیا ہے کہ رائے ونڈکے علاقہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت 25 سالہ عمر کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اور لاش کوپوسمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوا دیا۔