چیف ایگزیکٹیوآئی سی سی کی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

  چیف ایگزیکٹیوآئی سی سی کی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے۔مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے، جی ایم کمرشل کیمبل جیمیسن بھی ساتھ ہیں، دونوں نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اوررات کو لاہور آگئے۔ جمعرات کو ان کی پی سی بی حکام سے ملاقات نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی۔ترجمان بورڈکے مطابق مانو سواہنے کی میڈیا سے گفتگو پلان کا حصہ نہیں ہے،اس دورے کا مقصد 2023 کے بعد آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر مشاورت ہے۔