حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پیس کر رکھ دیا،شبیر مقبول

حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پیس کر رکھ دیا،شبیر ...

  



لاہور (سٹی رپورٹر) جنرل سیکرٹری انجمن تاجران لیاقت آبادشبیر مقبول،ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی اور ممتاز تاجر رہنما شبیر مقبول جنرل سیکرٹری انجمن تاجران لیاقت آباد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، موجودہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مزید مہنگائی،بے روزگاری اور لاقانونیت کی چکی میں پیس کر رکھ دیا۔

جس کی وجہ سے غریب عوام کی زندگیاں اجیرن بن کر رہ گئی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4