ریڈ ی میڈ گارمنٹس کی مارکیٹ کو ماڈل بنائیں گے،عمر جاوید بٹ
لاہور (سٹی رپورٹر)ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ریڈی میڈ گارمنٹس رنگ محل شالم مارکیٹ یونین نے بجلی کی تاروں کا مسئلہ حل کرنا شروع کر دیا ہے جس میں سب سے پہلے گولڈ سنٹر میں تاروں کے جال کو کلئیر کردیا گیا ہے انشااللہ ہم اپنے منشور کے مطابق 2020 میں ریڈی میڈ گارمنٹس کو ماڈل مارکیٹ بنائیں گے اور اپنے تاجر بھائیوں کا ہر طرح کا تحفظ کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اس موقع پر سینئر نائب صدر اشفاق بٹ،میڈیا سیکرٹری فری شیخ،سجاد ملک پولی مرز،ا راشد محسن،فیاض،محمد ندیم، عمران مغل کا شکریہ ادا کیا۔
کرتا ہوں۔