اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان عاصم ملک کو دبئی میں اہم ایوارڈ سے نوازا گیا

اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان عاصم ملک کو دبئی میں اہم ایوارڈ سے نوازا گیا

  



لاہور(پ ر) اورسیز پاکستانیز کے ترجمان عاصم ملک کو دبئی میں ایوارڈ سے نواز دیا گیا انکو یہ ایوارڈ انکی خدمات کے حوالے سے پیش کیا گیا انکا کہنا تھا پاکستان سے محبت میرا کُل اثاثہ ہے اور میں پاکستان کے نوجوانوں کو بھی دبئی ایکسپو میں مدعو کرنا چاہتا ہوں تاکہ وہ بھی یہاں آکر اپنے کاروبار بڑھا سکیں انویسٹرز سے مل سکیں اسی سلسلے میں جلد پاکستان آ کر میں پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کے طلباء سے ملاقات بھی کروں گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4