چیف انجینئر ایل ڈی اے کی والدہ کی رسم قل

چیف انجینئر ایل ڈی اے کی والدہ کی رسم قل

  



لاہور(سپیشل رپورٹر)ایل ڈی اے لاہور کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا کی والدہ ایک روز قبل وفات پاگئی تھیں،جن کی نماز جنازہ میں ایل ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو سمیت دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،ان کی والدہ کی رسم قل آج24جنوری کو صبح 9بجے ان کے آبائی گاؤں بسم اللہ چوک غلام محمد آباد فیصل آباد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4