اسلم بھٹی کا ختم چہلم
لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت محمد اسلم بھٹی کے چہلم کے موقع پر قرآن خوانی آج بعد از نماز جمعہ ان کی رہائش گاہ مکان نمبر48/9، گلی نمبر2، پارک ایریا پرانی منڈی پتوکی، ضلع قصورمیں ہوگی۔ مرحوم نے سوگواروں میں بیوہ، دو بیٹیوں اور تین بیٹے علی حسنین، عبداللہ اسلم اور عبدالرحمن چھوڑے ہیں۔