محفل تھیٹرمیں ندا چوہدری کی شاندار پرفارمنس‘منچلے بے قابو

محفل تھیٹرمیں ندا چوہدری کی شاندار پرفارمنس‘منچلے بے قابو
 محفل تھیٹرمیں ندا چوہدری کی شاندار پرفارمنس‘منچلے بے قابو

  



لاہور(فلم رپورٹر) ندا چوہدری کی محفل تھیٹر میں دھواں دھارپرفارمنس منچلے بے قابو۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی شوخ چنچل حسینہ ندا چوہدری محفل تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہے،انہوں نے تھیٹر میں اپنی نئی دھماکے دار ڈانس آئٹم سے شائقین کو دیوانہ بنا رکھا ہے،ندا چوہدری نے بتایا کہ محفل میں میرے ڈانس آئٹم پر ہال تالیوں اور سیٹیوں سے گونج اٹھتا ہے،میں رواں سپل میں جاری ڈرامے کے لئے نئے ڈانس آئٹم تیار کئے ہیں انہوں نے کہا کہ میں جس شہر میں بھی پرفارم کرتی ہوں پرستاروں کی لائنیں لگ جاتی ہیں۔میں نئے سپل میں بھی محفل تھیٹر میں ہی پرفارم کروں گی اور اسی طرح سے میری کوشش ہوگی کہ میں شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب ہوں۔

مزید : کلچر