مہک نور کی سٹیج ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں شاندارپرفارمنس

مہک نور کی سٹیج ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں شاندارپرفارمنس
 مہک نور کی سٹیج ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں شاندارپرفارمنس

  



لاہور(فلم رپورٹر) معروف سٹیج پرفارمر و اداکارہ مہک نور کی تماثیل تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ میں شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ،مہک نور ان دنوں تماثیل تھیٹر میں جاری سٹیج جاری میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کررہی ہیں گذشتہ رات بھی شومیں بہترین پرفارمنس کرنے پر ہال میں موجود شائقین نے کھڑے ہو کر داد دی جبکہ بیک سٹیج اداکاروں نے بھی بہترین پرفارمنس پر مبارکباد دی۔مہک نور نے بتایاکہ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس کو پہلے سے زیادہ بہتر بناؤ ں تاکہ شائقین کو محظوظ کرسکوں۔انہوں نے مذید کہاکہ اس کامیابی میں ان کے کوریوگرافرز کا بھی برابر کا ساتھ ہوتا ہے اور ان کے پرستاروں کی محبت بھی شامل ہوتی ہے۔میں آئندہ بھی اسی طرح اپنی پرفارمنس کو بہتر سے بہترین بناتی رہوں گی معیاری کام میری ہمیشہ سے ترجیح رہی ہے۔

مزید : کلچر