جلد از جلد زینب بل سینیٹ سے بھی پاس کروائیں گے : اسد عمر

جلد از جلد زینب بل سینیٹ سے بھی پاس کروائیں گے : اسد عمر
جلد از جلد زینب بل سینیٹ سے بھی پاس کروائیں گے : اسد عمر

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ جلد از جلد زینب بل سینیٹ سے بھی پاس کروائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ قومی اسمبلی میں جب بل پیش ہوا تو تمام سیاسی جماعتوں نے ووٹ دیا ، سندھ سمیت تمام اسمبلیوں میں بھی ایسے بل پاس ہونے چاہئیں ۔ ان کا کہناتھا کہ اس قسم کے واقعات سے نمٹنے کیلئے ہیلپ لائن سسٹم بنایا جارہاہے ، صرف قانون نہیں بلکہ انتظامیہ ڈھانچے میں بھی تبدیلیاں کرنی ہیں ۔

مزید : قومی