آرمی چیف جاپان کے خارجہ امور کے سینئرنائب وزیر کی ملاقات

آرمی چیف جاپان کے خارجہ امور کے سینئرنائب وزیر کی ملاقات
آرمی چیف جاپان کے خارجہ امور کے سینئرنائب وزیر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے خارجہ امور کے سینئرنائب وزیر نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جاپان کے خارجہ امور کے سینئرنائب وزیر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔
جاپانی نائب وزیر نے خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ خطے میں امن مکیلئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -