اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کیلئے رجسٹرڈ ائیرلائن سے سفر کرنے کی اجازت دی،خیال رہے کہ چند ماہ قبل وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ 262پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں۔
اقوام متحدہ 

مزید :

صفحہ اول -