فرخ حبیب بتائیں شوگر مافیا کنگ  کو این ار او کس نے دیا؟، ناصر شاہ

فرخ حبیب بتائیں شوگر مافیا کنگ  کو این ار او کس نے دیا؟، ناصر شاہ

  

کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے بتائیں شوگر مافیا کنگ کو این آر او کس نے دیا؟۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کتابوں کا شوق ہے تو فرخ حبیب ریحام خان کی کتاب بھی پڑھ لیں، گلا لالئی نے جو کچھ عمران خان کیخلاف کہا اس پر بھی لب کشائی کریں۔ناصر شاہ نے کہا مودی کے سہولت کار کشمیر پر سودے بازی کا بھی جواب دیں، اسرائیلی شہریوں سے مبینہ فنڈنگ پر پی ٹی آئی وزیر خاموش کیوں ہیں؟۔ عوام کو بتائیں گندم چوروں سے حصہ داری کس نے کی۔؟

ناصر شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -