سرکاری اداروں سے متعلق عوام کو  بروقت معلومات فراہم کرنے کی ہدایت

  سرکاری اداروں سے متعلق عوام کو  بروقت معلومات فراہم کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) پنجاب انفارمیشن کمیشن نے صوبہ بھرکے اضلاع کے تمام محکموں کے افسران کودوبارہ ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے محکموں سے متعلق معلومات کی عوام کوفراہمی یقینی بنانے کے لیے(بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)
 فوری اقدامات کریں اورکسی قسم کی غفلت نہ برتیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب انفارمیشن کمیشن نے یہ فیصلہ عوامی شکایات ملنے پرکیاکہ محکمے عوام کومعلومات فراہم نہیں کرتے۔ضلعی حکومتوں نے احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔
ہدایت