ماحولیاتی آلودگی‘ صنعتی یونٹس مالکان کو  حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

  ماحولیاتی آلودگی‘ صنعتی یونٹس مالکان کو  حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے صوبہ بھرکے محکمہ ماحولیات حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی یونٹس کے مالکان کوماحولیاتی آلودگی سے بچاکیلئے صنعتی یونٹ ویٹ سکربر سائیکلون نصب جبکہ(بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)
 بوائلرزمیں معیاری قسم کاکوئلہ استعمال کرنے کاپابندبنائیں کیمیکلزکاکاروبارکرنے والے افرادکوضلعی انتظامیہ سے لائسنس حاصل کرنے کابھی پابندبنائیں عدم تعمیل پران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے محکمہ ماحولیات حکام کوروزانہ کی بنیادپرماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹس بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے احکامات پرمحکمہ ماحولیات حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
یونٹس مالکان