دوسرا ون ڈے: قومی ویمن ٹیم کو شکست سیریز، جنوبی افریقہ کے نام 

دوسرا ون ڈے: قومی ویمن ٹیم کو شکست سیریز، جنوبی افریقہ کے نام 

  

ڈربن(نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز2-0 سے اپنے نام کرلی جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے252 رنز بنائے میرنیز نے68 رنز بنائے پاکستان کی ڈیانا اور ناشرا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8وکٹوں پر239 رنز بناسکی قومی ٹیم کی جانب سے عالیہ ریاض نے81 ندا ڈار نے51 رنز کی اننگز کھیلی جنوبی افریقہ کی جانب سے آئی بونگز نے 4کیپ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -