اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حد ایک  ہزار روپے تک محدود‘ سٹیٹ بنک کی  طرف سے افواہوں کی سختی سے تردید

  اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حد ایک  ہزار روپے تک محدود‘ سٹیٹ بنک کی  طرف سے ...

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام کی سختی سے تردید کردی ہے اس ضمن میں ترجمان نے زیر گردش پیغام کی تردید کرتے ہوئے(بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)

 واضح کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے یہ ہدایت منسوب کی گئی ہے کہ اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی ہے،ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کی لمٹ پر کوئی حد مقرر نہیں کرتا،اس حد کا فیصلہ بینک کرتے ہیں۔

تردید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -