مخدوم رشید: گیس غائب‘ چولہے ٹھنڈے

  مخدوم رشید: گیس غائب‘ چولہے ٹھنڈے

  

 مخدوم رشید  (نامہ نگار) مخدوم رشید و گردونواح میں سردی کی لہر تیز ہونے کی وجہ گیس گھروں سے غائب ہو گئی ہے، غلام عباس، عبدالستار، ظفر، حشمت ہاشمی، سہیل شاہ،عمران، کاشف و دیگر صارفین کا کہنا (بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)

ہے کہ سردی کی وجہ سے گیس گھروں میں بالکل نہیں آرہی، جو تھوڑی بہت آرہی ہے اس سے نہ تو روٹی تیار ہوتی ہے اور نہ ہی سالن پکتا ہے‘ اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ گیس صارفین کے مسائل کو حل کیا جائے۔

چولہے ٹھنڈے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -