لودھراں: ڈسٹرکٹ بار الیکشن کالعدم قرار دینے  کیلئے پنجاب بار کونسل لاہور میں پٹیشن دائر

  لودھراں: ڈسٹرکٹ بار الیکشن کالعدم قرار دینے  کیلئے پنجاب بار کونسل لاہور ...

  

 لودھراں (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے لیے پنجاب بار کونسل لاہور میں پٹیشن دائر ہوگئی،26 جنوری کو فریقین اور چئیرمین الیکشن (بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)

بورڈ کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا گیا  ذرائع کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ڈسٹرکٹ بار لودھراں کے الیکشن میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار صدر چوہدری عبدالرشید گجر ایڈووکیٹ نے بزریعہ کونسل راو کنور انوار شاہد پنجاب بار کونسل لاہور میں بنام چئیرمین الیکشن بورڈ پٹیشن دائر کر دی جس پر وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل چوہدری محمداکرم نے چئیرمین الیکشن بورڈ راو گلزار احمد کو ریکارڈ سمیت اور ریسپانڈنٹ کو طلب کرلیا ہے۔

پٹیشن دائر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -