ضلع کچہری ملتان: مخالفین کا نوجوان پر تشدد

  ضلع کچہری ملتان: مخالفین کا نوجوان پر تشدد

  

  ملتان(وقائع نگار) ضلع کچہری میں ایک پارٹی نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ کی پیروی پر آئی پارٹی نے کم عمر لڑکے کو پرانے اختلافات پر مارا پیٹا، پارٹی کے نوجوانوں نے  لڑکے کی خوب درگت بنائی،(بقیہ نمبر25صفحہ 6پر)

 پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جھگڑے کی شروعات کرنے والی پارٹی کو تحویل میں لے لیا۔وکلاء کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری میں آئے روز لڑائی کے واقعات سیکورٹی رسک بن چکے ہیں، ضلع کچہری میں پولیس سیکورٹی کی نفری کو بڑھایا جائے، عدالتوں کے احاطوں میں جھگڑے ہونا قابل مذمت ہے۔

تشدد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -