گلگشت: 4 سالہ بچی سے بداخلاقی‘ ملزم گرفتار

  گلگشت: 4 سالہ بچی سے بداخلاقی‘ ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(وقائع نگار)تھانہ گلگشت کے علاقہ کھوہ جھک والا میں 4 سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والا درندہ صفت ملزم دو گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے تھے وہ گل گشت (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)
کے علاقے میں ملزم وسیم نے باہر کھیلتی بچی کو چپس دینے کا جھانسہ دے کر گھر میں لے جا کر بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔جس کے بعد وقوعہ کی اطلاع پر سی پی او ملتان محبوب رشید میاں نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے۔
ملزم گرفتار