صوبہ بھر میں مساجد‘ درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنیکا حتمی فیصلہ 

صوبہ بھر میں مساجد‘ درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنیکا حتمی فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)محکمہ اوقاف نے مالی اخراجات کو کم کرنے کیلئے صوبہ بھر کی مساجد اور درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کیلئے تخمینہ لگانے کی ہدایت کی ہے محکمہ اوقاف نے تمام منیجر ز کوہد ایت کی ہے کہ اخراجات کا تخمینہ لگاکر رپورٹ سیکرٹری اوقاف کو بھجوانے (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)
کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلہ میں صوبہ بھر کے تمام دربارو ں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا جس کے بعد محکمہ اوقاف کی مساجد کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کردیا جائیگا ذرائع کے مطابق اس اقدام سے سالانہ محکمہ اوقاف کو10سے15کروڑ روپے کی بچت متوقع ہے۔
حتمی فیصلہ