سابق پرنسپل سائنس کالج‘ روزنامہ ”پاکستان“  کے سینئر صحافی و کالم نگار نسیم شاہد کی خوشدامن  انتقال کرگئیں‘ ولایت آباد گراؤنڈ میں نماز  جنازہ ادا‘ آج 3 بجے دن قرآن خوانی

  سابق پرنسپل سائنس کالج‘ روزنامہ ”پاکستان“  کے سینئر صحافی و کالم نگار ...

  

 ملتان (سٹی رپو رٹر)سابق پرنسپل سائنس کالج اور روزنامہ پاکستان کے سینئر صحافی و کالم نگار،نسیم شاہد کی خوشدامن، چوہدری محمدیوسف کی اہلیہ، ذوالقدر، محمد علی اور احمدعلی کی والدہ گذشتہ روز انتقال کر گئی ہیں مر حومہ کی (بقیہ نمبر37صفحہ 7پر)

نما زجنازہ ولایت آباد گراؤنڈمیں ادا کی گئی جس میں سماجی، سیاسی،مذہبی،رہنماؤں کے علاوہ، صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی آج تین بجے دن ولایت آباد گراؤنڈ کی مسجد میں ہوگی جبکہ دعا بعد نماز عصر کرائی جائے گی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -