تین پیشہ ور بھکار ی پکڑے گئے

 تین پیشہ ور بھکار ی پکڑے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر(کمشنر لاہور و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے حکم پرلاہور کی پانچ اہم شاہراہوں پر گداگروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چیف کارپوریشن آفیسر ایم سی ایل شوکت علی اور میٹروپولیٹن آفیسر (ریگولیشن) ہید کوآرٹر ایم سی ایل محمد زبیر وٹو کی زیر نگرانی ایم سی ایل کے عملہ نے لوئر مال روڈ سے 03بھکاریوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کروا کر متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا۔

جبکہ ایم سی ایل کے اسپیشل اسکواڈ نے راوی ٹول پلازہ، شاہدرہ موڑ، شاہدرہ ٹاؤن اور ماچس فیکٹری سے 20گداگروں کوپکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا۔