تعلیمی اداروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز،ڈسٹرکٹ وڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران(بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)

 سے کہا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے معاملات کو چیک کرنے کیلئے اچانک تعلیمی ادروں کا دورہ کریں اور سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں۔

ہائی الرٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -