کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے رہائشی 60 سالہ فدا حسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔
بزرگ جاں بحق