رحیم یار خان: شیخ زید ہسپتال میں مبینہ  غنڈہ گردی‘ کینٹین مالک کا احتجاج

رحیم یار خان: شیخ زید ہسپتال میں مبینہ  غنڈہ گردی‘ کینٹین مالک کا احتجاج

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) شیخ زید ہسپتال کینٹین مالک نے بتایا کہ جوس مفت دینے سے انکار پرکینٹین بند کرنے کا کہا جاتا ہے ارجن لعل نامی ڈی ایم ایس نے سیکورٹی گارڈ کی مدد سے کینٹین کے فریج میں موجود جوسسز باہر پھینکوا دئیے ڈی ایم ایس اور سیکورٹی گارڈز کی(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

 کینٹین پر توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو بنانے پر گارڈز نے موبائل چھین لیا سیکورٹی گارڈ اور ڈی ایم ایس نے مارپیٹ کی اور پیسے چھین لئے۔کینٹین مالک نے ڈی ایم ایس ارجن لعل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

غنڈہ گردی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -