ایمرسن کالج: طلباء کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ‘ نعرے بازی 

  ایمرسن کالج: طلباء کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ‘ نعرے بازی 

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر)ایمرسن کالج کے باہر طلباء نے احتجاج کیا‘ اس موقع پر صدر (ایم ایس ایف) ملتان سید اشعر شاہ جہانیاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلباء کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا یہ احتجاج جاری رہے گا اور(بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)

 (ایم ایس ایف) کی پوری کابینہ ان طلباء کو بھرپور سپورٹ کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام طلباء اپنے حق پر ہیں کیونکہ اگر پڑھایا آن لائن ہے تو امتحانات بھی آن لائن ہونے چاہیے۔

نعرے بازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -