مرکزی جمعیت اہلحدیث کی شان صحابہؓ ریلی،کارکنوں کی بھرپور شرکت

مرکزی جمعیت اہلحدیث کی شان صحابہؓ ریلی،کارکنوں کی بھرپور شرکت

  

  

مانگا منڈی (ملک ممتاز حسین +ملک احسان الٰہی)شان صحابہ کے حق میں جامع مسجد مدینہ اہلحدیث لاہور میں مرکزی جمعیت اہل حدیث لاہور کے امیر مشتاق احمد فاروقی اور نائب امیر محمد آصف ربانی کی قیادت میں کارکنوں نے ریلی نکالی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمد آصف ربانی نے کہا کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث شان صحابہ ؓکے خلاف آواز اٹھانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے تیار ہے جو بھی شخص صحابہ کرام کے خلاف غلط زبان استعمال کرے گاتو ہم انکو لگا م دینا جا نتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -